16 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورپی پارلیمنٹ کی 2027ء کے آخر تک روس سے گیس درآمدات پر...

یورپی پارلیمنٹ کی 2027ء کے آخر تک روس سے گیس درآمدات پر پابندی لگانے کی منظوری


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یورپی پارلیمنٹ نے 2027ء کے آخر تک روس سے گیس کی درآمدات پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ 

برسلز سے خبر ایجنسی کے مطابق  پابندی کے حق میں 500، مخالفت میں 120 ووٹ پڑے، جبکہ 32 ارکان غیر حاضر رہے۔

پابندی کی حتمی منظوری کے لیے یورپی یونین سے باضابطہ منظوری درکار ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات