23 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںکاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی


—فائل فوٹو

شیخوپورہ کے گاؤں چک نمبر 44 کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔

پولیس نے کہا کہ میاں بیوی کی لاشیں بند کمرے سے نکال کر اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات