23 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںصدرِ مملکت نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

صدرِ مملکت نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی


فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل کی بھی منظوری دے دی جبکہ کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل کی توثیق کردی ہے۔

صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دانش اسکولز کے قیام کی صورت میں صوبائی حکومتوں سے پیشگی مشاورت ناگزیر ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات