11 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومغزہ لہو لہوگلوبل وارمنگ، بیشتر ممالک میں سردیاں ڈیڑھ ماہ رہ جائیں گی

گلوبل وارمنگ، بیشتر ممالک میں سردیاں ڈیڑھ ماہ رہ جائیں گی



لاہور:

لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب وہوا نے تحقیق کر انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیرھ دو ماہ رہ جائے گا۔

وجہ یہ کہ بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ حرارت ’’چار گنا‘‘زیادہ رفتار سے بڑھا رہی ہے۔

اس باعث خط استوا پر چلتی ان قطبی سرد ہوائوں کا زور بھی کم ہو چکا جو پاکستان سمیت کئی ملکوں میں سردیاں لاتی ہیں۔

اسی لیے پاکستان کے علاوہ کئی ممالک میں گرمیوں کا دورانیہ بڑھ جبکہ سردی کا گھٹ رہا ہے۔

مستقبل میں موسم گرما سات آٹھ مہینے تک چلے گا۔موسموں کی یہ تبدیلی نظام خوراک پر سب سے زیادہ بْرے یا اچھے اثرات مرتب کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات