14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںکیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی

کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی


’جیو نیوز‘ گریب

کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، آگ نے خالی ٹینکروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق آگ نے 3 خالی ٹینکروں کو لپیٹ میں لیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر موجود ہے۔

پولیس حکام نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

کے پی ٹی ذرائع کے مطابق کیماڑی آئل ایریا گیٹ نمبر 2 پر آئل ٹینکر میں آگ لگی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات