رواں سال سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟
میڈیا کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں میں تقریباً نصف کی موت کا ذمہ دار اسرائیل ہے۔