14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومغزہ لہو لہووفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل



وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں ہی اپنے فرائض انجام دیا کرے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کچھ دن تک ہائیکورٹ میں شفٹ کر دی جائے گی۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی اور آئینی عدالت کی منتقلی کی منظوری دی تھی۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات