23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںخیبرپختونخوا حکومت کا بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور

خیبرپختونخوا حکومت کا بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور


خیبرپختونخوا حکومت نے بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع کر دیا۔

ادویات بنانے والے بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کیے جائیں گے، ایکسائز ڈیوٹی اور لائسنس فیس عائد کرنے کی بھی تجویزپیش کی گئی ہے۔

ڈی جی ایکسائزعبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس میں دستاویزات کو حتمی شکل دینے کے لیے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات