21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںایل این جی کی قیمتوں میں کمی

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی


—فائل فوٹو

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) قیمتوں میں 5 اعشاریہ 90 فیصد تک کمی کر دی۔

اوگرا نے دسمبر کے لیے ایل این جی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0 اعشاریہ 68 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔

سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 10 اعشاریہ 78 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0 اعشاریہ 57 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 10 اعشاریہ 78 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات