14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںسابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی...

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیرالحسن کو 35 سال کی سزا


—فائل فوٹوز 

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

عدالت نے  پیر ظہیرالحسن شاہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔

مجرم کے خلاف 2024ء میں دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات