11 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںرواں برس کتنے مجرموں کو سزائے موت دی گئی؟

رواں برس کتنے مجرموں کو سزائے موت دی گئی؟


—علامتی تصویر

سعودی عرب میں رواں برس ریکارڈ تعداد میں مجرموں کو سزائے موت دی گئی ہے۔

دارالحکومت ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں آج 3 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں اس سال مجرموں کو دی جانے والی سزائے موت کی تعداد 340 ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات