17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومغزہ لہو لہوسینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کےعوام کےلیے...

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کےعوام کےلیے بڑی خوشخبری


سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

شرجیل انعام میمن  نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ  پر پہنچ گئی ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ  محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ  کی  جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں انشااللہ جلد سڑکوں پر لائی جائیں گی۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات