17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجرمنی کا افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان

جرمنی کا افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان


فائل فوٹو

جرمنی نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ 

جرمنی نے یہ فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور سنگین سیکیورٹی خطرات پر کیا ہے۔

جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ 

جرمن وزارت داخلہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ جرمنی آنے کے منتظر افغان مہاجرین کے داخلے کے امکانات ختم ہوچکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں نے عالمی برادری کو افغانستان کیساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مجبور کردیا۔

2024 میں جرمنی نے 28 جبکہ 2025 میں 81 مجرمانہ کارروائیوں پر افغان باشندوں کو ملک بدر کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات