17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنوجوان بھارتی کرکٹر کی اسپورٹس مین شپ، سیاست کو ہرا دیا

نوجوان بھارتی کرکٹر کی اسپورٹس مین شپ، سیاست کو ہرا دیا


دبئی (جنگ نیوز) بھارتی انڈر 19 کرکٹر کشن سنگھ نے اسپورٹس مین شپ کا مظاہرہ کرکےسیاست کو شکست دی اور شائقین کے دل جیت لیے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی بیٹر حذیفہ احسن کے جوتے کا تسمہ کھل گیا، جسے باندھنے میں انہیں دشواری پیش آئی۔ اس موقع پر کشن سنگھ نے آگے بڑھ کر حذیفہ کا تسمہ باندھ دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس عمل کو ’’پکچر آف دی ڈے‘‘ اور سال کا یادگار لمحہ قرار دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات