22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے اہم عالمی اتحاد پیکس سیلیکا سے نکال...

بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے اہم عالمی اتحاد پیکس سیلیکا سے نکال دیا گیا


فائل فوٹو

بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے اہم عالمی اتحاد پیکس سیلیکا سے نکال دیا گیا۔

بھارتی اپوزیشن نے ڈیجیٹل اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سے بھارتی بے دخلی پر سوالات اٹھاتے ہوئے اسے مودی حکومت کی عالمی سطح پر انتہائی گراوٹ قرار دیا ہے۔

اپوزیشن رہنما جے رام رمیش کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست عالمی سطح پر رسوائی کی اہم وجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10مئی کے بعد امریکا کی جانب سے پیکس سیلیکا سے بھارت کو نکالا جانا حیران کن نہیں۔

پیکس سیلیکا اتحاد کا مقصد قابلِ اعتماد اتحادیوں کیساتھ محفوظ سلیکون سپلائی چَین قائم کرنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات