آسٹریلیا: فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، پولیس کا ملزمان کی تلاش ختم کرنے کا اعلان
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈائی بیچ پر فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی، 2 پولیس اہلکاروں اور حملہ آور سمیت 40 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کرنے کااعلان کردیا۔
