13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسڈنی میں یہود دشمن حملے کی مذمت کرتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

سڈنی میں یہود دشمن حملے کی مذمت کرتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ


فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پرخوفناک حملہ ہوا ہے۔

 وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں کرسسمس تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شام میں امریکی فوجیوں پرحملہ کرنے والوں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سڈنی میں یہود دشمن حملے کی مذمت کرتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات