13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسڈنی کے بونڈائی بیچ پرفائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم

سڈنی کے بونڈائی بیچ پرفائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم


اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ سڈنی کے بونڈائی  بیچ پر فائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی وزیراعظم کو ان کے ملک کی یہود مخالف پالیسیوں سے خبردار کر دیا تھا۔ 

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیراعظم سے کہا ان کے ملک کی پالیسیاں یہود دشمنی کو ہوا دیتی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات