14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغانستان کی صورتحال، چین، روس، پاکستان و دیگر کا اجلاس، دہشت گردی...

افغانستان کی صورتحال، چین، روس، پاکستان و دیگر کا اجلاس، دہشت گردی خطرات پر تشویش


 

تصویر سوشل میڈیا۔

افغانستان کی صورتحال پر چین، روس، پاکستان اور دیگر ممالک کا غیرمعمولی اجلاس تہران میں ہوا۔ 

سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک ممالک کے نمائندوں نے افغانستان سے دہشت گردی کے ممکنہ خطرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ 

تہران سے سفارتی ذرائع کے مطابق غیر معمولی اجلاس میں افغانستان نے شرکت نہیں کی۔ 

ذرائع کے مطابق پاکستان کی نمائندگی افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کی، اجلاس میں کابل میں پاکستانی سفیر عبید نظامانی بھی شریک ہوئے۔ 

ذرائع کے مطابق تہران میں پاکستانی سفیرمدثرٹیپو بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ 

ذرائع کے مطابق اجلاس میں تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات