13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری


فوٹو: بشکریہ پی سی بی

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو297 رنز سے شکست دی تھی جبکہ بھارت نے یو اے ای کو شکست دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات