13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے


فائل فوٹو

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے۔

شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 26 دسمبر سے ہو رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات