17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشز سیریز، انگلینڈ ٹیم کے سیکیورٹی اسٹاف کا آسٹریلوی میڈیا کے نمائندے...

ایشز سیریز، انگلینڈ ٹیم کے سیکیورٹی اسٹاف کا آسٹریلوی میڈیا کے نمائندے سے جھگڑا


تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

ایشز سیریز کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے آسٹریلوی میڈیا سے تعلقات ناخوشگوار ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے سیکیورٹی اسٹاف کا برسبین اور ایڈیلیڈ میں مقامی میڈیا کے نمائندوں سے جھگڑا ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش سیکیورٹی اسٹاف نے مقامی چینل کے کیمرا مین کو دھکے دیے۔

اس معاملے پر ٹی وی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کی شکایت مناسب پلیٹ فارم پر کریں گے۔

علاوہ ازیں برسبین میں آسٹریلوی میڈیا نے انگلش کھلاڑیوں کی بغیر ہیلمٹ اسکوٹی چلانے کی تصاویر بھی شائع کی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات