14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغلط خبر پر بھارتی نیٹ ورک نے اعتراف کرلیا

غلط خبر پر بھارتی نیٹ ورک نے اعتراف کرلیا


اسلام آباد (صالح ظافر) غلط خبر پر بھارتی نیٹ ورک نے اعتراف کرلیا، شہباز شریف اور پوتن کی اشک آباد میں ملاقات کی رپورٹ جھوٹی قرار دے کر ڈیلیٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی نیٹ ورک ’’آر ٹی انڈیا‘‘ نے جمعہ کے روز اشک آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدرپوتن سے ملاقات کے بارے میں ایک گمراہ کن خبر نشر کی تھی، جسے اب اس نیٹ ورک نے ڈیلیٹ کر دیا ہے اور اسے جھوٹا تسلیم کر لیا ہے۔ بعد ازاں، جب ان دعووں کے جھوٹا ہونے کا انکشاف ہوا، تو اس نے ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم کے دوران ہونے والی ملاقات سے متعلق ایک ایکس پوسٹ کے بارے میں ایک وضاحت جاری کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات