20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کے...

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند


 دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے شہری موٹروے کے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔

اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11 لاہور  سے سیالکوٹ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات