21 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل سیکورٹی بہترین قرار

آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل سیکورٹی بہترین قرار


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس حوالے سے انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے نے بڑا انکشاف کردیا۔ انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولےنے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل کی سیکورٹی کو بہترین قرار دیا۔ آئی پی ایل کی آکشن کیسی ہوگی، یہ نہیں پتہ چلتا تاہم انٹرنیشنل کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل میں زیادہ سیکورٹی اور کھیلنے کی یقین دہانی ہوتی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی اپنی صورتحال ہوتی ہے، کچھ کو لگتا ہے کہ انہیں پاکستان سپر لیگ میں زیادہ کھیلنے کے مواقع ملیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات