24 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدورہ سری لنکا کے لئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

دورہ سری لنکا کے لئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان


آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پیٹ کمنز بچے کی ولادت اور ٹخنے کے مسئلے کی وجہ سے دستیاب نہیں۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم میں میچل مارش کو ڈراپ کیا گیا ہے جوش ہیزل ووڈ ری کوری کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

میلبرن : دورہ سری لنکا کے لئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

اسکواڈ میں نائب کپتان ٹریوس ہیڈ، شان ایبٹ، سکاٹ بولینڈ اور ایلیکس شامل ہیں جبکہ کوپر کنولی،جوش انگلس، عثمان خواجہ، سیم کونسٹاس اور میٹ کوہنمین بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

ٹیم میں مارنوس لبوشین، نیتھن میکسوینی، ٹوڈ مرفی، میچل اسٹارک اور بیو ویبسٹر بھی شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 29 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 6 فروری سے گال میں شروع ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات