17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںبریک فیل ہونے پر خاتون بس سے چھلانگ لگا کر جاں بحق

بریک فیل ہونے پر خاتون بس سے چھلانگ لگا کر جاں بحق


کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں بس کے بریک فیل ہونے پر خاتون مسافر نے چلتی بس سے چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق خاتون مسافر نے بس کے بریک فیل ہونے کی صورت میں جان بچانے کے لیے بس سے چھلانگ لگائی تاہم سر پر چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔

ان کا کہنا ہے کہ بریک فیل ہونے سے بس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات