17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتعلیم اور صحتصرف پاکستان و افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے: مرتضیٰ وہاب

صرف پاکستان و افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے: مرتضیٰ وہاب


میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سعودی عرب، یو اے ای، بحرین، نائیجیریا سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں پولیو کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات