13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے ایونٹ میں شرکت کی...

پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے ایونٹ میں شرکت کی اہل


کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار قومی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سربراہ سید محسن گیلانی کے مطابق فیفا فٹبال سیریز فیفا کے صدر گیانی انفانٹینو کا برین چائلڈ پروگرام ہے اور فیفا سیریز میں ان ممالک کو کھیلنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جو ہر 4 سال بعد منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں ہوتے۔ محسن گیلانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان فٹبال کے لیے تاریخی لمحہ ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات