14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا کا ایتھوپیا کے تارکین کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم

امریکا کا ایتھوپیا کے تارکین کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم


—فائل فوٹو

امریکا نے ایتھوپیا کے تارکینِ وطن کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم کر دیا۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایتھوپین تارکینِ وطن کا لیگل اسٹیٹس ختم کر رہی ہے۔ 

ادھر واشنگٹن سے سیکریٹری امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا اب عارضی لیگل اسٹیٹس کے لیے شرائط پر پورا نہیں اترتا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات