17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکول میں حجاب پر پابندی

14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکول میں حجاب پر پابندی


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

یورپی ملک آسڑیا کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔

حزبِ اختلاف کی جماعت گرین پارٹی نے پابندی کے خلاف ووٹ دیا اور اسے غیر آئینی قرار دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسڑیا کی حکومت نے اس سال اس پابندی کی تجویز پیش کی تھی ۔

آسڑیا کی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس پابندی کا مقصد لڑکیوں کو ظلم سے بچانا ہے۔

دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریا حکومت کا اقدام امتیازی ہے جو معاشرے کی تقسیم کو مزید گہرا کر سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات