13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی کا نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو...

پی سی بی کا نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو کرانے کا اعلان


—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لندن کے بعد نیو یارک میں بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) روڈ شو کرانے کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق نیویارک میں پی ایس ایل کا روڈ شو 13 دسمبر کو ہو گا، جس میں قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا شریک ہوں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیو یارک کے روڈ شو میں شان مسعود، صائم ایوب، ابرار احمد، فہیم اشرف بھی شریک ہیں۔

پی سی بی کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ روڈ شو کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پی ایس ایل کی جانب راغب کرنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات