18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںریٹائرڈ ایس پی کی گھر سے لاش برآمد

ریٹائرڈ ایس پی کی گھر سے لاش برآمد


حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ریٹائرڈ ایس پی کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق ریٹائرڈ ایس پی راحت زیدی کی موت گولی لگنے سے ہوئی، واقعے کے وقت گھر میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راحت زیدی 4 ماہ قبل اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ 

پولیس کی جانب سے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات