16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

روس کا ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ


تصویر سوشل میڈیا۔

روس نے دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے میئر ماسکو کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے ماسکو کی طرف آنے والا ڈرون مار گرایا۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر یورپی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو جرمنی میں ہو گا۔ 

برلن میں ہونے والے اس اجلاس میں برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر، فرانسیسی صدر میکرون اور دیگر یورپی رہنما شریک ہوں گے۔ 

برلن سے خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں یوکرین کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات