12 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایمیزون کا بھارت میں 35 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا...

ایمیزون کا بھارت میں 35 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان


—فائل فوٹو 

ایمیزون نے بھارت میں 2030ء تک 35 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 ملین ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

ایمزون کمپنی کے مطابق یہ سرمایہ کاری اس کے پچھلے 15 برسوں میں بھارت میں لگائے گئے تقریباً 40 ارب ڈالر کے علاوہ ہے۔ 

ایمیزون کا کہنا ہے کہ وہ بھارت بھر میں فزیکل اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید وسعت دے گا جس میں فُل فلمنٹ سینٹرز، ٹرانسپورٹ نیٹ ورکس، ڈیٹا سینٹرز، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹمز اور جدید ٹیکنالوجی پلیٹ فارمز کی توسیع شامل ہے۔

تازہ معاشی جائزوں کے مطابق ایمیزون بھارت میں اب تک 12 ملین سے زائد چھوٹے کاروباروں کو آن لائن لانے میں معاونت فراہم کر چکا ہے۔

ایمزون نے بھارت کے مختلف شعبوں میں تقریباً 28 لاکھ ملازمتیں بھی پیدا کی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات