عورت کے کردار و جسم کا تمسخر اور جھوٹی تصاویر کا سہارا سیاست نہیں: سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور بددیانتی کا جواب وقار سے دینے والی سیاست کی ضرورت ہے۔