پاکستان نے 2027 تک 45 ایل این جی کارگوز کی خریداری منسوخ کردی، ذرائع پٹرولیم ڈویژن
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قطر سے 24 اور اٹلی سے ایل این جی کے 21 کارگوز کی خریداری منسوخ کی، قطر سے 2026 میں درآمد کیے جانے والےایل این جی کارگوز میں سے 24 منسوخ کیے گئے۔
