19 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کی یو اے ای کے یوم اتحاد پر اماراتی قیادت اور...

وزیراعظم کی یو اے ای کے یوم اتحاد پر اماراتی قیادت اور عوام کو مبارکباد


فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے یوم اتحاد پر اماراتی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 

انھوں نے اس موقع پر کہا کہ یو اے ای کے قومی دن کی تقریب میں شرکت باعث اعزاز ہے، یو اے ای کی موجودہ قیادت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو یو اے ای کے ساتھ اسٹریٹیجک شراکت داری پر فخر ہے۔ 15 لاکھ پاکستانی متحدہ عرب امارات کی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ 

وزیراعظم نے کہا قابل تجدید توانائی، اےآئی اور فن ٹیک میں یو اے ای کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات