17 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز سربراہ کے بغیر چل رہا ہے،ذرائع

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز سربراہ کے بغیر چل رہا ہے،ذرائع


پیٹرولیم ڈویژن کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز میں ساڑھے 3 ماہ سے کوئی سربراہ موجود نہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پیٹرولیم کنسیشنز مستقل طور پر سربراہ کے بغیر چل رہا ہے، اس ادارے کا اضافی چارج ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئل عمر ان احمد کے پاس ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی پٹرولیم کنسیشنز کے تبادلے کے بعد ادارے کو اضافی چارج پر چلایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنز ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے بلاک ایوارڈ کرتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات