16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویمن ایشیز کی منفرد انداز میں رونمائی

ویمن ایشیز کی منفرد انداز میں رونمائی


تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں۔

ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائیں۔

ویمن ایشیز کی منفرد انداز میں رونمائی

ویمن ایشیز کی منفرد انداز میں رونمائی

ویمن کرکٹرز نے مقامی کمیونٹی کے بچوں کے ساتھ بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔

ایشیز سیریز میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز اور ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔

ویمن ایشیز کی منفرد انداز میں رونمائی

پہلا ون ڈے میچ 12 جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ 30 جنوری سے ایم سی جی گراؤنڈ میں شروع ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات