22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار

ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر 1 شخص گرفتار


کراچی(نیوزڈیسک)لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پیپر اسپرے کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا ہے کہ مذکورہ شخص نے متعدد افراد پر پیپر اسپرے کیا۔لندن ایمبولینس سروس کے مطابق اسپرے سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کو دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات