15 C
Lahore
Saturday, December 20, 2025
ہومقومی خبریںچیئرمین پیپلز پارٹی سے سبکدوش امریکی سفیر کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی سے سبکدوش امریکی سفیر کی ملاقات


فوٹو سوشل میڈیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری سے سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو نے سبکدوش امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا اور پاک امریکا تعلقات میں مزید فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سبکدوش ہونے والے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا تعلقات میں مزید استحکام پر اتفاق کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات