13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانسیسی صدر کا دورہ چین، چینی صدر نے گرمجوشی سے استقبال کیا

فرانسیسی صدر کا دورہ چین، چینی صدر نے گرمجوشی سے استقبال کیا


پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا چینگڈو میں گرمجوشی سے استقبال کیا۔ دورے کے دوران دونوں رہنماؤں نے بیجنگ، یورپ تعلقات، تجارت اور عالمی پالیسی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا تاہم اس دورے میں بڑے اقتصادی معاہدوں یا تجارتی پیش رفت کا امکان کم رہا اور چند اہم تجاویز کے سلسلے میں واضح پیش رفت نہ ہو سکی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات