17 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںخواتین ون ڈے فائنل اتوار کو ہوگا

خواتین ون ڈے فائنل اتوار کو ہوگا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی خواتین کے ایک روزہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں تبدیلی کر دی گئی ہے جو ہفتے کے بجائے اتوار کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، میچ ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات