33 C
Lahore
Thursday, July 3, 2025
ہومقومی خبریںپروفیسر ڈاکٹر مصباح سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر

پروفیسر ڈاکٹر مصباح سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر


پروفیسر ڈاکٹر مصباح بی بی قریشی ۔ فوٹو فائل

پروفیسر ڈاکٹر مصباح بی بی قریشی کو سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کا پرو وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔

سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر مقرر کرنے کے بجائے پرو وائس چانسلر مقرر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جامعہ سندھ میں ایک اور پرو وائس چانسلر تعینات کردیا گیا ہے۔ 

سکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر مصباح بی بی قریشی کو چار برس کےلیے سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کا پرو وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات