23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھ گئی


—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھی ہے۔ 

اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 38 ہزار 852 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 972 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 76 ہزار 253 روپے ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 23 ڈالرز کے اضافے سے 4 ہزار 165 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات