23 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین رضا نے شاندار کارکردگی پیش کی اور ماسٹر 2 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 27 سے 30 نومبر تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوئی۔

ورلڈ ایونٹ میں پاکستانی پاور لفٹر نے 94 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پرفارمنس پیش کی اور سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

حسنین رضا نے 250 کلوگرام ڈیڈ لفٹ سمیت 570 کلوگرام وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات