10 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومتجارتی خبریںسعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت...

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی


—فائل فوٹو

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔

سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہیں۔

سعودی عرب نے 2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈیپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات