16 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات میں ویزہ تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط

امارات میں ویزہ تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط


اماراتی ویزہ کی تجدید، منسوخی یا تبدیلی سے قبل ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی لازم قرار دے دی گئی۔

امارات میں امیگریشن کے نئے سسٹم کو دبئی پولیس کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔

ٹریفک جرمانہ 3 ہزار درہم سے زائد ہونے پر قسطوں میں ادائیگی کی سہولت ملے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات