14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںصائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ اوپنر صائم ایوب فریکچر ہونے والے ٹخنے کے علاج کے لئے منگل کو کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوں گے جہاں پی سی بی نے ماہر ڈاکٹر سے ان کے لئے وقت لیا ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات